ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: بیوی نےشوہر سے جھگڑے پر دو ماہ کی بچی کو قتل کر دیا

لاہور: بیوی نےشوہر سے جھگڑے پر دو ماہ کی بچی کو قتل کر دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد )جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں بیوی نے شوہر سے جھگڑے کے بعد  2 ماہ کی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔

پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کےلیے مردہ خانے منتقل کرکے والدہ کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے تحقیقات کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔  
 پولیس کے مطابق 2ماہ کی دعا فاطمہ کو والدہ کرن نےمبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا،ملزمہ نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے بیٹی کو قتل کیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمہ کو حراست میں لے لیا، بچی کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی  جبکہ مزید تحقیقات جاری کا سلسلہ جاری ہے۔