ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلدیہ لاہور سمیت 24 بلدیاتی اداروں کوفنڈز جاری 

بلدیہ لاہور سمیت 24 بلدیاتی اداروں کوفنڈز جاری 
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)محکمہ خزانہ نے بلدیہ لاہور سمیت 24 بلدیاتی اداروں کوفنڈز جاری کردیئے،، سیف سٹی پراجیکٹ کیلئے گرانٹ کااجراء کر دیا گیا۔
محکمہ خزانہ پنجاب نے بلدیہ لاہور کو آپریشنل اخراجات کے لیے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں۔ پنجاب کے 24 بلدیاتی اداروں کو 84کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں ۔

اسی طرح پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کر چالیس کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔محکمہ بلدیات کے سیٹیز پروگرام کیلئے بھی 2 اعشاریہ 4 ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ مذکورہ محکموں کو آن لائن کر دیا ہے۔