پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، کمیٹی بنانے پر مشاورت

22 Apr, 2023 | 08:30 PM

ویب ڈیسک : پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم پر خدشات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی بنانے پر مشاورت کی گئی ۔ 

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں کے خدشات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی بنانے پر مشاورت کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت مجوزہ ریویو کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر رہنما شامل ہوں گے۔

مزیدخبریں