موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں: خواجہ سعد رفیق

22 Apr, 2018 | 11:00 PM

عطاءسبحانی
Read more!

عمراسلم:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ان کے رنگ آمریتوں کےٹارچرسیلوں میں بھی نہیں اڑے، وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹویٹ میں کہا کہ موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی رنگ نہیں اُڑے۔

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نےٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں بھی نہیں اڑے، موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں، جبکہ اپنے ٹویٹ میں شعر بھی پڑھا،انہوں نے کہا کہ ہاں جمہور کی بےتوقیری پردل وجاں ماتم، کناں ضروررہے ہیں اورآج بھی ہیں۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:عمران خان کی جانب سے الیکشن سے پہلے ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جارہی: سعدرفیق

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو گھسیٹنے سے ملک نہیں چل سکتا، گنڈاسہ اٹھائیں گے نہ گالی دیںگے، ایوب خان، جنرل مشرف، بھٹو بھی اپنے اسلوب میں بات کرنے سے نہیں روک سکے۔

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر ضرورکلک کریں:سفارشیں نہ مان کر آدھی اسمبلی ناراض کر لی: خواجہ سعد رفیق

مزیدخبریں