ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو کی 36 ویں سالگرہ؛ آصفہ اور بختاور بھٹو کی جانب سے مبارکباد کا پیغام

بلاول بھٹو کی 36 ویں سالگرہ؛ آصفہ اور بختاور بھٹو کی جانب سے مبارکباد کا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو 36 ویں سالگرہ پر ان کی بہنوں آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کی جانب سے مبارک باد دی گئی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 36 سال کے ہوگئے ہیں۔ 36 ویں سالگرہ کے موقع پر بڑے بھائی کو آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد دی گئی ۔

رکنِ قومی اسمبلی و خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو نے بھی بھائی کی سالگرہ کے اعزاز میں ایک پوسٹ کو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔

بختاور بھٹو نے انسٹاگرام اسٹوری پر بھائی اور بیٹے کی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ چھتیسویں سالگرہ مبارک بلاول۔