بشریٰ بی بی کی لاہور ہائیکورٹ سے گرفتاری سے روکنے کا حکم دینے کی استدعا

21 Sep, 2024 | 03:40 PM

ملک اشرف:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کااپنے خلاف درج تمام نامعلوم ایف آئی آرز کے ریکارڈ کےحصول کیلئےہائیکورٹ سے رجوع،عدالت سے کسی بھی غیر اعلانیہ مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کا حکم دینے کی استدعا کردی۔

تفصیلات کےمطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے وکیل کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، آئی جی پی اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔

مزیدخبریں