ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اہم خبر

 انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اہم خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان اکتوبرمیں کرے گا۔رواں سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان میں 2 لاکھ بچوں نےشرکت کی۔
 لاہور بورڈ انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 10 اکتوبر کو کرے گا۔رواں سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان میں 2 لاکھ بچوں نےشرکت کی۔ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 20 اکتوبر کو شروع ہونگے۔امتحان کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلے 25 ستمبر تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 26 سے 29 ستمبر سے جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ٹرپل فیس کے ساتھ داخلے تیس ستمبر سے 3 اکتوبر تک جمع کروائے جاسکیں گے۔