فراز رمضان : سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔
24 گھنٹوں میں سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ۔ 24 قیراط سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ 22 قیراط سونا 2 لاکھ 16سو 67 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا۔ 24 قیراط سونا 18 ہزار 800 روپے فی گرام ہو گیا۔22 قیراط سونا 17 ہزار 200 روپے فی گرام فروخت ہونے لگا۔سونا مہنگا ہونے سے خریداروں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی۔