چین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

21 Sep, 2023 | 11:05 AM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک ) عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد چین نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ۔

 تفصیلا ت کے مطابق چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 385 یوآن (تقریبا 53.7 ڈالر) فی ٹن اور ڈیزل کی قیمتوں میں 370 یوآن فی ٹن اضافہ کیا جائے گا،قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار کے تحت، بین الاقوامی خام تیل کی قیمتوں میں 50 یوآن فی ٹن سے زیادہ کی تبدیلی اگر کام کے 10 دنوں تک برقراررہتی ہے توچین میں پٹرول اور ڈیزل جیسی ریفائنڈ آئل مصنوعات کی قیمتوں میں اسی کے مطابق ردوبدل کیا جاتا ہے۔

مزیدخبریں