ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

40 ویں بڑی سالانہ گیارھویں شریف کی مناسبت سے محفل سماع

 40 ویں بڑی سالانہ گیارھویں شریف کی مناسبت سے محفل سماع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمیر افضل: 40 ویں بڑی سالانہ گیارھویں شریف کی مناسبت سے محفل سماع کا انعقاد ہوا۔
صدر نوناریاں بازار ملک انور، سجادہ نشین دربار عالیہ حافظ سجاد حید،عابد علی، چیئرمین داتا دربار کمیٹی ملک محمد عابد نمبردار،سید افروز،محمد حمزہ، معاذن علی، مہر علی سمیت مریدین نے  کثیرتعداد میں شر کت کی ۔ محفل سماع میں قوال شاہان مظفر ،وقار علی خان اورہمنواؤں نے کلام پیش کئے