گلوکار ملکو کا نیا گانا ریلیز

21 Oct, 2024 | 10:51 PM

 زین مدنی : گلوکار ملکو کا نیا گانا ’’ٹائم‘‘ ریلیز کردیا گیا
گانے کی شاعری ملکو اور سانول خان نے لکھی۔ملکو کے گانے میں ریپر سانول خان نے بھی پرفارم کیا،دبئی میں شوٹ گانے کی ویڈیو مبین اختر نے ڈائریکٹ کی۔

مزیدخبریں