عرفان ملک :افغان مہاجرین کے انخلا کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے والا ہے ۔ شہر کی 48پٹھان بستیوں میں ٹارگٹ بیسڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
پولیس حکام کے مطابق پولیس ، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کومبنگ آپریشن کرینگے،کومبنگ آپریشنز کے دوران انفرادی شناختی نظام کی مدد بھی لی جائے گی،پٹھان آبادی میں بیریئرز اور نفری کی مدد سے حصار بنا کر چیکنگ کی جائیگی،غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا عمل شروع کیا جائیگا، پٹھان آبادیوں میں موجود جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں میں بھی مدد ملے گی،
شہر کی 48پٹھان بستیوں میں ٹارگٹ بیسڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ
21 Oct, 2024 | 10:47 PM