ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کی 48پٹھان بستیوں میں ٹارگٹ بیسڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ

شہر کی 48پٹھان بستیوں میں ٹارگٹ بیسڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان  ملک :افغان مہاجرین کے انخلا کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے والا ہے ۔ شہر کی 48پٹھان بستیوں میں ٹارگٹ بیسڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا 
 پولیس حکام کے مطابق پولیس ، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کومبنگ آپریشن کرینگے،کومبنگ آپریشنز کے دوران انفرادی شناختی نظام کی مدد بھی لی جائے گی،پٹھان آبادی میں بیریئرز اور نفری کی مدد سے حصار بنا کر چیکنگ کی جائیگی،غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا عمل شروع کیا جائیگا، پٹھان آبادیوں میں موجود جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں میں بھی مدد ملے گی،