درنایاب: لبرٹی میں ڈی جی ایل ڈی اےطاہرفاروق نےٹاؤن پلاننگ اینڈانفورسٹمنٹ فیلڈکیمپ کادورہ کیا۔ڈائریکٹرجنرل نےتعینات عملےسےملحقہ علاقوں میں غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں بارےدریافت کیا
ایل ڈی اے فیلڈ کیمپس میں شہریوں کو کمرشلائزیشن بارے تمام معلومات فراہم کریں گے۔غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں پر جرمانے، نوٹسز و دیگر سرگرمیاں فیلڈ کیمپ سے کی جائیں گی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 12 اہم مقامات پر فیلڈ کیمپ لگا رہے ہیں، لبرٹی چوک، ابوالصفہانی روڈ فیصل ٹاؤن، شادمان، گلشن راوی، سبزہ زار اور وحدت روڈ ،واپڈا ٹاؤن، ٹاؤن شپ، کینال روڈ، جوبلی ٹاؤن، ڈیفنس روڈ اور فیروز پور روڈ پر فیلڈ کیمپ قائم کیے جا رہے ہیں