ایل ڈی اے کا گرینڈ آپریشن ،  کئی پراپرٹیز سیل کردیں 

21 Oct, 2024 | 08:00 PM

درنایاب:ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ زون فور  نے  گرینڈ آپریشن  کیا۔ واپڈا ٹاؤن مین بلیوارڈ پر متعدد پراپرٹیز سیل کردیں۔
ایل ڈی اے نے غیر قانونی کمرشلائزیشن اور نقشہ میں تبدیلی کی بنا پر پراپرٹیز کر سربمہر کیا ۔کیکس اینڈ بیکس ، جلال سنز ، اون کوسٹ سپر سٹور ، بشیر فارمیسی ، نور فارمیسی ، سرویڈ ، یورو سٹور ، بندو خان ، صدیق ڈینٹل ، یوبنک ، کپس ، سمارٹ کٹ سمیت دیگر املاک  کو سیل کردیا ۔ چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی کی سربراہی میں کارروائی کی گئی ۔ایل ڈی اے انفورسمنٹ ، پولیس اور عملہ نے آپریشن میں حصہ لیا۔

مزیدخبریں