ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے میں افسران کے تبادلے

 ایل ڈی اے میں افسران کے تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راو دلشاد:ایل ڈی اے میں متعدد افسران کے تبادلے کردیے گئے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان طارق ہاؤسنگ ون سے ون ونڈو ،تقرری کے منتظر ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالواحد ہاؤسنگ ون،ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان امجد ون ونڈو سیل شفٹ ون،اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل سلیم ون ونڈو سیل شفٹ ون،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ جمال اون پے سکیل ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون،محمد ابتسام ون ونڈو، محمود احمد بٹ ریکارڈ مینجمنٹ ،رانا شاہد ، حنا ضرار کو ون ونڈو سیل میں تعینات کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر داؤد نذیر ہاؤسنگ الیون میں تعینات کردیا گیا ۔
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رابعہ ریاست نے نوٹیفکیشن جاری کردیا