بوگیوں سےقیمتی کاپروائرچوری کرنیوالے2ملزمان رنگےہاتھوں گرفتار

21 Oct, 2024 | 06:08 PM

سعید احمد : کھڑی بوگیوں سےقیمتی کاپروائرچوری کرنیوالے2ملزمان رنگےہاتھوں گرفتار کرلیے گئے ۔
ملزمان نےدیگرساتھیوں سےملکر لوکوشیڈکےپوائنٹ31میں کھڑی اکانومی کلاس بوگی سےتارچوری کی۔انچارج لوکو انسپکٹر اکرم اور ساتھیوں کو دیکھتے ہی ملزمان کی فرار ہونےکی کوشش کی پولیس نے 2 ملزمان یونس اور عادل کو قابو  کرلیا جبکہ  دیگر 2 ساتھی فرار ہوگئےملزمان سے محکمہ ریلوے کی لاکھوں روپے قیمتی 70 کلو کاپر وائر برآمد کرلی گئی۔ملزمان کیخلاف تھانہ ریلویز پولیس لاہور میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا

مزیدخبریں