کم سن ملازم سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا دکان مالک گرفتار

21 Oct, 2024 | 05:41 PM

اسرار خان : ایس پی سٹی قاضی علی رضا کے حکم پر چوکی جوزف کالونی  میں پولیس  نے کارروائی کی ۔11سالہ ملازم سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا دکان مالک گرفتار کرلیا 
پولیس گرفتارملزم امجد برگر کی دکان چلاتا ہے،ملزم نے گزشتہ رات 11 سالہ ملازم سے بدفعلی کی کوشش کی ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے  انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا 

مزیدخبریں