ہتھکڑی پہنےملزم کی پولیس اہلکارکوکولڈڈرنک پلانےوالی ویڈیووائرل

21 Oct, 2024 | 05:22 PM

 عابد چوہدری : ہتھکڑی پہنےملزم کی پولیس اہلکارکوکولڈڈرنک پلانےوالی ویڈیووائرل ہوگئی
کوٹ لکھپت سٹیشن کے قریب پولیس اہلکار ملزم سے کولڈ ڈرنک منگوا کر پیتا رہا،ہتھکڑی پہنے ملزم نے کولڈ ڈرنک اور سگریٹ خریدے،ملزم نے خود موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار کو کولڈ ڈرنک پیش کی،متعدد ملزمان کے پولیس حراست سے فرار ہونے کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں 

مزیدخبریں