تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق

21 Oct, 2024 | 04:48 PM

 وقاص احمد:  محمود بوٹی اورنج لائن ٹرین سٹیشن کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس  میں  ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا 
 ایدھی ترجمان کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا،متوفی کی عمر 55 سال کے قریب ہے،  تاحال  شناخت نہ ہو سکی،ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر دی

مزیدخبریں