ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساندہ میں 23 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

 ساندہ میں 23 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: ساندہ دھوپ سڑی کے علاقہ میں23 سالہ  نوجوان نےمبینہ طورپر  خودکشی کرلی 
 ایدھی ترجمان کے  مطابق 23سالہ نعمان ریاض کی ہلاکت زہریلی گولیاں کھانےسےہوئی،پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا،ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی