مسلم ٹاؤن اور لوہاری گیٹ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

21 Oct, 2023 | 04:54 PM

Ansa Awais

(اسرار خان)لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن اور لوہاری گیٹ سے 2 افراد کی لاشیں ملیں۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق مسلم ٹاؤن، کریم بلاک میں سڑک کنارے سے 60 سالہ شخص کی لاش ملیں۔لوہاری گیٹ، گجر گلی سے 30 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا۔انہوں نے مزید بتایا کہ متوفین نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں، بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوئے۔

جبکہ متوفین کی شناخت نہ ہو سکی، لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔

مزیدخبریں