زلزلے کے شدید جھٹکے

21 Oct, 2023 | 12:03 PM

Ansa Awais

(ویب ڈیسک) اومان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 10 بجے محسوس کیے گئے۔

 امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے بعد لوگ خوفزہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی  کا تاحال  اندازہ نہیں لگا یا جاسکا،،کسی جانی و مالی نقصان کی فی الوقت اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

مزیدخبریں