(جمال الدین) سوشل میڈہا ایکٹوسٹ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاویدکی رہائی کےبعددوبارہ گرفتاری کامعاملہ، ملزمہ کوآج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا، گزشتہ روز کوت لکھپت جیل لاہور سے رہائی کےفوراًبعدصنم جاویدکودوبارہ گرفتار کیا گیا تھا، صنم جاوید کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے نئے مقدمہ میں گرفتاری ڈالی گئی۔
خیال رہے کہ صنم جاوید کو دوسری بار رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے، اب ان کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔