(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا پر الیکشن کمیشن دفتر کے باہر حملہ ہو گیا،لیگی رہنما نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کروا دی ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن دفتر کے باہر شاہنواز رانجھا پر حملہ ہو گیا، شاہنواز رانجھا بھاگ کے گاڑی میں سوار ہوئے اور فرار ہو گئے۔لیگی رہنماالیکشن کمیشن کے باہر حملہ کرنے والوں کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دینے پہنچ گئے۔