ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہنواز رانجھا پر الیکشن کمیشن دفتر کے باہر حملہ

 شاہنواز رانجھا ،مسلم لیگ ن،قومی اسمبلی ،رکن،سٹی42
کیپشن: Shah nawaz ranjha,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا پر الیکشن کمیشن دفتر کے باہر حملہ ہو گیا،لیگی رہنما نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کروا دی ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن دفتر کے باہر شاہنواز رانجھا پر حملہ ہو گیا، شاہنواز رانجھا بھاگ کے گاڑی میں سوار ہوئے اور فرار ہو گئے۔لیگی رہنماالیکشن کمیشن کے باہر حملہ کرنے والوں کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دینے پہنچ گئے۔