ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہوگئی، نیا ریٹ جانیے

21 Oct, 2022 | 06:04 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 225.40 روپے سے کم ہوکر 224.90 روپے کا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوا، یورو 1.80 روپے کمی سے 218.65 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاؤنڈ 3.15 روپے کمی سے 249.75 روپے کا ہوگیا،امارتی درہم 1 روپے اضافے سے 64.60 روپے کا ہوگیا ،سعودی ریال 10 پیسے کمی سے 59.70 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں