الیکشن کمیشن کے باہر گارڈ سے گولی چل گئی

21 Oct, 2022 | 03:43 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:  الیکشن کمیشن کے باہر پولیس اہلکار سے گولی چل گئی جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے حادثاتی طور پر گولی چلی جس کے بعد اہلکار کو گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اہلکار کا تعلق خیبرپختونخوا پولیس سے ہے جسے حراست میں لیے جانے پر اس نے پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی بھی کی اور اہلکار نے کہا کہ وہ عمران خان کے لیے جان دے سکتا ہے۔

مزیدخبریں