مریم نواز کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

21 Oct, 2022 | 02:43 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے الیکشن کمیشن سے نااہل ہونے پر گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔

مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔

مزیدخبریں