پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

21 Oct, 2021 | 09:04 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔

ایف اےٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نےکئی اقدامات کئے لیکن مزید اقدامات کی ضرورت ہے,  پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ حکومت پاکستان کے پاس 34 نکاتی ایکشن پلان ہے جس میں 30 نکات پر توجہ دی گئی ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان مسلسل نگرانی والی (گرے لسٹ) میں رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔  

مزیدخبریں