جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کابڑاایکشن ،41افرادگرفتار

21 Oct, 2021 | 11:17 AM

Ibrar Ahmad

سٹی42: ساندہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف  مختلف کارروائیاں ،41 ملزمان گرفتار کر لیا۔
ساندہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں بدنام زمانہ بکیاالفت حسین سمیت 36 قمار باز گرفتار کیا،ناجائز اسلحہ،ہوائی فائرنگ  کیخلاف  کارروائیاں5 ملز موں کوگرفتار کیا گیا،ملزمان منظور۔ذیشان۔اسامہ۔عثمان سے 04 پسٹلز  اور گولیاں اور وسیم سے01 رائفل و چلیدہ کارتوس برآمد کئے گئے ہیں

قمار بازوں  میں اکرم،اسد،شاہد،شہزاد،ماجد،فرحان،رضوان،طاہر،منصور،عالم،وقار،شکیل،قیصر،ابوبکر،عمران،عثمان،عمران،عرفان، زاہد، رضوان،شیراز۔وقاص۔سعد۔حسن۔نجم۔یسین،فیصل۔غلام رسول۔شکیل۔افضل۔خرم۔ارشد۔عمران اور نوراحمد گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں،قمار بازوں کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی تاش۔ٹوکن و دیگر سامان برآمد کیا،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

مزیدخبریں