(علی اکبر) صوبائی وزیر اطلاعات،صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کے ماموں کی نماز جنازہ ادا، اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
سمن آباد میں چودھری ریاض مرحوم کی نماز جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال،سیکرٹری اطلاعات راجہ جہانگیر انور،میاں جاوید اقبال، تحریک انصاف کے رہنما عون چودھری،اجاسم شریف،اسد قذافی،میاں امجد، میاں جاوید،میاں عاشق،ندیم بسرا،بجاش خان نیازی،شعیب خان نیازی اور میاں مقصود نےشرکت کی۔ نماز جنازہ میں عابد میر ،میاں ندیم،میاں اقبال شیر،شیخ وسیم،عفیف صدیقی،شیخ فیضل،مخدوم عاصم، شاہد سعید،جاوید گجر،ملک تنویر ،اختر عباس بھروانہ، فقیر محمد کفیی سمیت مرحوم کےاہلخانہ اور عزیز و اقارب بھی شریک ہوئے۔
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ماموں کی نماز جنازہ، اہم شخصیات کی شرکت
21 Oct, 2019 | 12:20 PM