فرح گل راھوجہ 2024 کی (ڈبلیو آئی سی) گلوبل یوتھ لیڈر بن گئیں

21 Nov, 2024 | 06:45 PM

سٹی42 : دادو کی فرح گل راھوجہ 2024 کی (ڈبلیو آئی سی) گلوبل یوتھ لیڈر بن گئیں ۔ 

ورلڈ انٹرنیٹ فورم ووژن چین میں فرح گل نے ایوارڈ جیت لیا، فرح گل راھوجہ کو مصنوعی ذہانت میں عالمی پہچان ملی ۔ 

فرح COMSATS اسلام آباد سے آئی ٹی میں گریجویٹ ہیں ۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ فرح کا بنایا ہوا منصوبہ PakGPT دیہاتیوں کی زندگیاں بدل رہا ہے.  پاک جی ٹی پی شہریوں مہارت خاندانی منصوبہ بندی اور روزگار کے مواقع فراہم کرتا ہے ۔ 

فرح PakAngels کے Hacktheon میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ اب دبئی میں Generative AI Trainer کے طور پر فرح طلبہ کو روزگار کے مواقع سکھا رہی ہیں۔ دادو کی بیٹی فرح گل راھوجہ  پاکستان کے اسٹارٹ اپس میں اہم کردار ادا کررہی ہیں ۔ 

مزیدخبریں