رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا

21 Nov, 2024 | 03:21 PM

 عثمان خان : الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا . 

الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ 

عادل بازئی این اے 262 کوئٹہ سے منتخب ہوئے۔ میاں نواز شریف نے عادل بازئی کو پارٹی پالیسی سے انحراف پر ڈی سیٹ کے لیے ریفرنس بھیجا تھا۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا ۔ 
 

مزیدخبریں