اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ پرزیر تعمیر بلڈنگز مسمار

21 Nov, 2024 | 02:27 PM

Ansa Awais

دْرِنایاب : ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ زون فائیو کی کارروائی,اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ پر 3 زیر تعمیر بلڈنگز مسمار کردیں۔

ایل ڈی اے شعبہ ٹاون پلاننگ کے مطابق ہالز کی طرز پر غیر قانونی کمرشل تعمیرات کی جارہی تھیں ۔ ایل ڈی اے نے بھاری مشینری سے بلڈنگز کو گرادیا۔آپریشن کی نگرانی چیف ٹاؤن پلاننگ ٹو اظہر علی نے کی ۔  ڈائریکٹر شفقت نیاز کنگ ، انفورسمنٹ عملہ اور پولیس ہمراہ تھی۔

مزیدخبریں