وسیم احمد:سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر نذیر جونیئرانتقال کرگئے، وہ گزشتہ ایک ہفتے سے شدید علیل تھے۔
نذیر جونیئرلاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے،انہوں پاکستان کیلئے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیلے،نذیر جونیئرنے مجموعی طور پر 37 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔
سابق قومی کرکٹر و امپائر انتقال کرگئے
21 Nov, 2024 | 12:45 PM