ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید  11روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

برائلر مرغی کا گوشت مزید 11 روپے فی کلو مہنگا ہو نے کے بعد فی کلو قیمت 501 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔زندہ برائلر کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ سے تھوک ریٹ 332 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 346 روپے کا ہو گیا ہے۔

سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی فی درجن قیمت برقرار  ہے۔اور انڈوں کی فی درجن قیمت 345 روپے برقرار رکھی گئی ہے۔