ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیارہ ہزار ٹن ایل پی جی کنسائنمنٹ بصرہ سے پہنچ گئی، تاریخ کا سب سے بڑا ویسل پورٹ قاسم لنگر انداز

LPG Vessel reached at Port Qasim, City42, Basra, Karachi, SSGLPG
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل پہنچ گیا ۔

ایس ایس جی ایل پی جی پرائیوٹ کمپنی لمیٹڈ  کا کہنا ہے کہ کمپنی کے لئےیہ ایل پی جی کارگو جہاز 11 ہزار میڑک ٹن ایل پی جی گیس عراق کے شہر بصرہ سے لایا ہے۔ یہ جہاز کراچی پورٹ قاسم پر آج لنگر انداز ہوا  ہے۔ ایس ایس جی سی ایل پی جی پرائیوٹ لمیٹڈ کے حکام نے بتایا کہ پاکستان میں ایل پی جی امپورٹ کی ایل سیز کے مسائل حل ہوتے ہی مزید 8 سے 10 کارگو جہاز منگوائے جائیں گیں ،