حیدر علی: مسلم لیگ ن کے لیڈر میاں محمد نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد واپس مری پہنچ گئے۔
میاں نواز شریف کا مری کشمیر پوائنٹ میں اپنے گھر پر ہی چند قیام متوقع ہے۔نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور دیگر نون لیگی رہنمابھی مری آئے ہیں۔
21 Nov, 2023 | 08:28 PM
This browser does not support the video element.