روزینہ علی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے سری لنکا کی رکنیت بحال کر دی ۔
آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سری لنکا دو طرفہ کرکٹ اور آئی سی سی ایونٹس دونوں میں بین الاقوامی سطح پر مقابلہ جاری رکھ سکتا ہے، سری لنکا اپنے معاملات کو خود مختار اور حکومتی مداخلت کے بغیر چلائے، ایس ایل سی کو فنڈنگ آئی سی سی کے ذریعے کنٹرول کی جائے گی، سری لنکا اب آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی نہیں کرے گا۔