ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو ، امارتی درہم، سعودی ریال سستا اور برطانوی پاؤنڈ مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو ، امارتی درہم، سعودی ریال سستا اور برطانوی پاؤنڈ مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی، 25 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے جس کے باعث ڈالر 25 پیسے سستا ہوکر 287.25 روپے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 1 روپے کمی سے 311 روپے کا ہوگیا ، برطانوی پاؤنڈ 50 پیسے اضافے سے 357.50 روپے کا ہوگیا،امارتی درہم 40 پیسے کمی کے بعد 78.30 روپے کا ہوگیا جبکہ سعودی ریال 20 پیسے کمی سے 76.30 روپے کا ہوگیا ہے۔