قیصر کھوکھر؛ گنے کی کرشنگ کا آغاز 25 نومبر سے ہوگا۔ محکمہ خوراک نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
گنے کی قمیت چار سو روپے فی من مقرر ہے۔
شوگر ملز 25 نومبر سے اس قیمت پر گنا خریدنے کی پابند ہیں۔
تمام شوگر ملز 25 نومبر سے گنے کی کرشنگ اور چینی بنانا شروع کرنے کی پابند ہے۔
محکمہ فوڈ پنجاب نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔