سٹی42: قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کی شادی کی تیاریاں شروع، نکاح 25 نومبر کو ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق کی ہونے والی اہلیہ انمول محمود کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
امام کی اہلیہ نے معروف ڈیزائنر ایچ ایس وائی کا تیار کردہ جوڑا پہنا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ قومی ٹیم کے بلے باز امام کا نکاح 25 نومبر کو ہوگا جب کہ ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا۔