(ویب ڈیسک)زمان پارک کے باہر شہری نےعمران خان کے خلاف نعرے بازی کی۔
تفصیلات کے مطابق زمان پارک کے باہر موجود ایک نامعلوم شہری نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔ شہری نےگھڑی چور گھڑی چور کے نعرے لگائے۔
نعرے بازی کرتے ہوئے شہری کو زمان پارک کی سیکورٹی نےبھگا دیا۔