ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر

Air pollution
کیپشن: Air pollution
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:موسم سرماکیساتھ ہی شہرلاہور میں سموگ کے ڈیرے ہیں،جس کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی گزشتہ روز کی طرح دوسرے نمبر پر ہے۔گزشتہ روز آٹھویں نمبر پر موجود آلودہ ترین شہر کراچی کا آج چھٹا نمبر ہے

یاد رہے کہ گزشتہ روز دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایشیائی ممالک نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ لاہور پہلے، نئی دلی دوسرے، چین کا شہر بیجنگ چوتھے اور بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا ساتویں نمبر پر تھا۔