زمیندار نے مزدوری مانگنے پر مزدور کو قتل کر دیا

21 May, 2024 | 09:08 PM

جہانیاں  میں زمیندار نے مزدوری مانگنے پر مزدور کو قتل کر دیا۔

 مزدوری مانگنے پر با اثر زمنیدار کے ہاتھوں مزدور کے قتل کا واقعہ چک  107/10R میں ہوا۔

ریسکیو  اہلکاروں نے بتایا ہے کہ قتل ہونے الے مزدور کا نام اشرف ولد بشیر احمد  ہے اور اس کی عمر 29 سال ہے۔ مقتول اشرف چک  108/10R جہانیاں کا رہائشی تھا۔

قتل کے بعد ملزم  زمیندار فرار   ہو گیا۔ پولیس نکا کہنا ہے کہ قاتل کو جلد گرفتار کرلیں گے۔ اس کی تلاش کے لئے  پولیس ٹیم تشکیل دے دی ہے  ۔

مزیدخبریں