سٹی42: پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالر خرچ کر دیئے۔
رپورٹ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستانی باشندوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر پتی کی درآمد پر خرچ کر ڈالے۔
رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ یہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں پاکستان میں پتی کی درآمد میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔