ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشکیک سے ایک اور ائیربس 320 کے زریعہ  180 سٹوڈنٹس لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئے

Bishkek violence, Kirghizstan crisis, Alama Iqbal International Airport, PAkistani Students returning, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے پاکستانی  سٹوڈنٹس کو لانے والی نوماد ائیر کی پرواز کے اے  6571 لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ 

ائیربس اے 320 طیارے میں 180مسافر سوار ہیں۔

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیر ملکہ سٹوڈنٹس پر حملوں کے واقعات کے بعد  پاکستانی سٹوڈنٹس کو لے کر بشکیک سے اب تک 4 فلائٹس لاہور لینڈ کر چکی ہیں۔ان فلائٹس سے 600سے زائد طلبہ لاہور پہنچ چکے ہیں۔