ویب ڈیسک: تحریک انصاف کی رہنما شری مرزای کی گرفتاری کا معاملہ ،تحریک انصاف کی خواتین کا احتجاج ۔
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی خواتین نے گارڈن ٹاؤن روڈ بلاک کر دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کو فوری رہا کیا جائے ورنہ جو احتجاج چئیرمین کی کال کے بعد شروع ہونا ہے وہ آج ہی شروع ہو جائے گا.