ایف بی آر نے انسپکٹرز کو پرفارمنس الاؤنس کا اجراء کردیا

21 May, 2019 | 05:49 PM

Shazia Bashir

سٹی42: ایف بی آر نے انٹرنل جاب پوسٹنگ پراسیس کے ذریعے کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کے 13 انسپکٹرز کو پرفارمنس الاؤنس کا اجراء کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے انسپکٹر ان لینڈ ریونیو سہیل انجم، محمد مزمل، کلثوم محی الدین اور سورج جاوید کا پرفارمنس الاؤنس بحال کردیا ہے۔

 جبکہ دیگر انسپکٹرز میں انسپکٹر ان لینڈ ریونیو ملک نوید اسلم، زاہد رسول، خلیل احمد، محمد علیم، مبشر احمد، انسپکٹر محمد اعظم، محمد کاشف، محمد صفدر، محمد اویس فاروق شامل ہیں جن کا پرفارمنس الاؤنس بحال کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں